Contributors

Saturday 30 June 2018

Neela dullah chakwal

کریں

Facebook

فیسبک پر جوائن کرنے کیلۓ ClickکریںFor email click

Neela dullah #chakwal

چکوال کے حوبصورت گاوں نیلہ کے پیج نیلہ چکوال کو لائیک اور شئیر کریں@my.neela facebook.com/my.neela 


 Blogger admin
 RIVER SAWAN NEAR POLICE STATION NEELA VILL DIST #CHAKWAL




Neela chakwal

Friday 29 June 2018

Chakwal dist

چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار خداداد خان جسے وکٹوریہ کراس ملا، محمد اکبر خان جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرلافتخار خان کا تعلق بھی چکوال سے تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ جنرل عبدالمجید ملک، جنرل عبدالقیومشامل ہیں۔اعوان نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ خصوصاً علاقہ ونہار میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
چکوال شمالی پنجاب میں پوٹھوہار کے ذیلی علاقہ دھنی میں واقع ہے۔ 1857ء کی جنگ آزادی کے دوران چکوال کے چوہدریوں نے برطانوی افواج کے خزانہ کی چکوال سے راولپنڈی کی جانب بحفاظت منتقلی میں مدد کی اور انعام میں خلعتیں اور جاگیریں حاصل کیں۔[1]
1947ء میں پاکستان کی آزادی کے دوران غیر مسلم اقلیتیں چکوال سے ہجرت کر گئیں لیکن یہ شہر ابھی تک ان کے خیالات کا حصہ ہے اور وہ اسے نہیں بھولے۔[2]
عمومی طور پر چکوال ایک پر امن علاقہ ہے۔ البتہ اپریل 2009ء میں امام بارگاہ محلہ سرپاک چکوال پر خود کش حملہ کے باعث 30 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔[3][4]
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع اٹک، جنوب میں ضلعخوشاب، مشرق میں جہلم اور راولپنڈی جبکہ مغرب میں ضلع میانوالی واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع کوہستان نمک(پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ دلجبہ اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے[5] چکوال کے مناظر میں سے تھر چکمحل کے قریب ایک آبی درہ ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔[6] اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار چہل ابدالہے” [حوالہ درکار] جبکہ چوٹی سطح سمندر سے 3,500 فٹ (1,100 میٹر) بلند ہے۔ کلر کہار اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے 2,500 فٹ (760 میٹر) بلند ہے۔ اس کے قریب کٹاس کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ اسلام آباد سے براستہ اسلام آباد-لاہور موٹروے منسلک ہے۔[7]
چکوال نیم آب پاش علاقہ ہے جس میں زراعت کے لیے نہری نظام ناموجود جبکہ آبی وسائل نسبتاً کم ہیں۔ 70٪ سے زیادہ آبادی زراعت سے وابستہ ہے جس میں سے زیادہ تر زراعت بارانی ہے۔ زیادہ تر دیہات میں آب پاشی کا کوئی نظام نہیں ہے۔ [حوالہ درکار]

View about party changes

ہاہاہاہاہا ابھی ابھی پتا چلا ہے کےاب یہ ڈرامہ بھی چل رہا ہے. چلو جو بھی ہوا ووٹ کام والے بندے کو ہی ملنا ہےاور بہت بری ہوئ ہے کچھ لوگوں کی!؂  اور ایک بات کے واقعہ کسی پارٹی میں اتنا نہیں گھسنا چاہیۓ کہ اچانک بےعزتی ہو جاۓ کیونکہ پارٹی بدلتے  دیر نہیں لگتی اور نہ کوئ پوچھ کہ بدلتا ہے. Ubaid nela

Thursday 28 June 2018

Neela

نیلہ ضلع چکوال کا ایک قدیم گاوں ہے. دریاے سواں کے ساتھ بہت خوبصورت مقام پر واقع ہے. حال ہی میں نیلہ کو m2موٹروے سے جوڑا گیا ہے.ghs nela . Neela police station جیسی قدیم عمارات موجود ہیں!؂  
Ubaid Ur Rehman 

NEELA VILLAGE

blog by Ubaid Ur Rehman
Neela my village Neela is my hometown it is very beautiful place natural beauty recently new development it is contacted to motorway neela interchange


Neela is one of the oldest village of Chakwal.I love my village.It's location is very beautiful it's one and half side is fully cover with river of swan, one side is cover with palheran olny one side is fully opend to link with Dullah. Village Neela has also has hoistorical places like GOVT high school Neela,police station ,And also a church minar. One of its intristing and most loving historical place is Shireen & Farhad graves at the joint of swan river and palheran. Wait for more information which are coming soon please visit

Neela interchange by ubaid


Neela dullah interchange

By ubaid nela

آج متھرال چکوال میں بیلوں کا جلسہ تھا!؂ دوستوں کے ساتھ بہت مزہ آیا!؂ مجھے سمجھ تو ذرا بہی نہیں کہ مقابلہ کس چیز کا تھا!؂ پتہ نہیں کیا سسٹم ہے !؂ بس جلیبی پکوڑے اور میٹھۓ پانی پر اکتفا کیا











fb.com/neela.chk

Neela dullah chakwal

آج متھرال چکوال میں بیلوں  کا جلسہ تھا!؂  دوستوں کے ساتھ بہت مزہ آیا!؂  مجھے سمجھ تو ذرا بہی نہیں کہ مقابلہ کس چیز کا تھا!؂  پتہ نہیں کیا سسٹم ہے !؂  بس جلیبی پکوڑے اور میٹھۓ پانی پر اکتفا کیا

Ubaid nela on facebook

Ubaid Ur Rehman

Wednesday 27 June 2018

Wiki about neela village

Information about neela Click here

Govt high school neela dist chskwal

Ghs neela 

ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﻣﻮﭨﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﻣﺎﮈﻝ ﺳﮑﻮﻝ

1976 ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﻧﮓ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ

​​ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ  ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ.ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻮﭨﺎ ﺳﻨﮕﮫ

ﺧﺎﻟﺴﺎ ﮨﺎﺋﯽ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻧﯿﻼ ﻧﮯ

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻮﺗﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﺟﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ

ﺳﮯ. ﯾﮧ 1916 ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ، ﻧﯿﻼ ﻣﯿﮟ

ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ،

ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻮﺗﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﮐﯽ

ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ، ﻓﺮﻡ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﺍﻭﺭ

ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻻﻣﺤﺪﻭﺩ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ،

ﯾﮧ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.

ﻣﺴﺘﺤﮑﻢ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ

ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺣﺼﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻔﺖ

ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ، ﺳﭩﯿﺸﻨﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ

ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ1916 . ﺳﮯ

1947 ﺗﮏ ﺍﺱ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ

ﺳﮯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺍﻟﻔﺎﻅ

ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ.

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮑﻮﻝ

ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ

ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ، ﺍﯾﺲ.ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻮﭨﺎ

ﺳﻨﮕﮫ )ﻧﯿﻞ ( ﭼﯿﺮﭨﯿﭧ ﭨﺮﺳﭧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ

ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺩﺳﻤﺒﺮ 1975 ﻣﯿﮟ

ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ. http://ssmsschool.net/Facebook ubaid neela

Neela interchange


Neela village

اس بلاگ میں ہم آپ سے چکوال کے بہت خوبصورت گاوں نیلہ کےمتعلق بہت کچھ بتائیں گے  facebook pagefacebook.com/my.neela

Dullah village of chakwal by ubaid neela

Introducing
Dullah  by Ubaid neela

Click for more info blog by Ubaid neela

Top Post from Neela's Blog

S S mota singh school nila /ghs neela

  گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...