Contributors

Showing posts with label نیلہ چکوال Neela Dullah Chakwal. Show all posts
Showing posts with label نیلہ چکوال Neela Dullah Chakwal. Show all posts

Tuesday, 19 March 2019

Chakwal bull's by Ubaid Ur Rehman neela

پاکستان کے ضلع چکوال کے بیل بہت مشہور ہیں۔ اپنی خوبصورتی، صحت اور قد کاٹھ کے لیے۔ لیکن ان کی ایک اور خوبی بھی انہیں باقی نسل کے بیلوں سے ممتاز کرتی ہے اور وہ ہے ان کی دوڑ۔Bbc story

Saturday, 10 November 2018

S S mota singh school nila /ghs neela

 گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا سنگ بنیاد رکھا.1947 تک بہت سے لوگوں نے یہاں ںسے تعلیم حاصل کی. اس دوران موتا سنگھ کی سکول سے دلچسپی کی بدولت سٹوڈنٹس میں مفت کتابیں اور سٹشنری تقسیم کی جاتی تھی. آس پاس کے درجنوں دیہات سے بچے ثانوی تعلیم حاصل کرنےآتے 
1916- 1947 تک اس اسکول کی طرف سے فراہم کی گئی خدمات الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی. پاکستان میں اسکول دوبارہ بحال کرنے کا کام حکومت پاکستان نے کیا.وە یقینی طور پر سکول کا سنہری دور تھا. سکول 1947موتا سنگھ ٹرسٹ کے ساتھ منسلک تھا. موتا سنگھ ٹرسٹ آزادی کے بعد دوبارہ 5دسمبر 1975 دہلی انڈیامیں رجسٹر ہوا.ایس ایس موتا سنگھ ماڈل سکول 1976 ء میں نارنگ کالونی دہلی میں موتا سنگھ کے بیٹے چیئرمین سردار پرنسپل سنگھ بھاسن نے قائم کیا تھا،
انڈیامیں ایس ایس موتا سنگھ سکول ہرکشن نگر دہلی کا دوسرے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا گیا.اب کرشن بھسم بھٹیا چیئرمین سکول موجود ہیں.یہ سکول معروف موتا سنگھ اسکول نیلہ کی میراث ہے.
1947کے بعد سکول کا نام گورمنٹ ہایٴ سکول نیلہ رکھا گیا 
اس عظیم ادارے کے روایتی اخلاقی ڈھانچہ اس طرح کے پہلوؤں کی ترقی، خود اعتمادی، سچائی، ایمانداری اور اخلاص کے طور پر خاص زور دیتا ہے. حاصل، مہلوالە، گنڈاکس، ہرنیالی اور آس پاس کے علاقوں کےسینکڑوں طالبعلم نسل در نسل یہاں تعلیم حاصل کررہے ہیں. سٹاف کی تعلیم کے لئے لامحدود محبت سےیہ سکول مشہور اور وسیع ہو گیااس وقت سکول میں کمپیوٹر اور سائنس رومز بہی موجود ہیں اور ہمارے تمام ٹیچرز جن میں موجودہ سکول کے ہیڈماسٹر ماسٹر خالد صاحب، سائنس ٹیچر تنویر صاحب، حسنین صاحب عبداستار صاحب، غلام علی صاحب ہمارے قابل ذکر اساتذہ ہیں، 
اس وقت سکول کو کالج لیول تک اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے

neela dullah chakwal, ubaid neela, chakwal, bbc, neela dullah interchange, television (invention), desi, ww2, geo news, news, urdu, fox, song, pakistan, reggae, world, punjabi, politics (tv genre), world war i (military conflict), chakwal (city/town/village), victoria cross (award category), khudadad khan punjab, balkasar #chakwal, bhagwal chakwal, warwal chakwal, kabbadi, neela dullah, r (profession), pp22na64, dullah chakwal, neela #chakwal, nohay, party, sawan river, ubaid ur rehman, نیلہ چکوال neela dullah chakwal, dullad, studioneela, coke









Top Post from Neela's Blog

S S mota singh school nila /ghs neela

  گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...