"Discover Neela Dullah Chakwal's incredible journey from a small village in Pakistan Read about inspiring story here!"Neela is a village of Chakwal district. 4 kilometers from the M2 motorway and about 45 kilometers from the district capital Chakwal. People also search for  Neela Dullah to Islamabad distance  Neela Dullah chakwal Weather  Neela Dullah history  Land for Sale in Neela Dullah  Neela Dullah Far Nela Dullah Chakwal | Neela Chakwal | Neela Dullah interchange | Ubaid Neela | ©®™
Saturday, 24 August 2024
Wednesday, 21 August 2024
Tuesday, 2 April 2024
neela Chakwal
Neela Chakwal
Friday, 30 June 2023
نیلہ کبڈی شو میچ
چکوال (غلام عباس جنجوعہ سے) عید الضحٰی کے سلسلے میں ایک چیلنج کبڈی شو میچ "شاہ حسین کبڈی کلب چکوال" اور "جھاٹلہ کبڈی کلب تلہ گنگ" کے درمیان نیلہ کے مقام کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی چیئرمین عقیل احمد جاڑہ رئیس اعظم آف نیلہ تھے اس موقع پر چیئرمین محمد اکرم غازی آباد (واپڈا)، طارق مغل، ملک دانش، غلام صفدر، حافظ محمد اکرم دلہہ، میاں یاسر (پنجاب پولیس)، حاجی زمان نیلہ، بابو محمود اختر جاڑہ، طارق جاڑہ بھی ان کے ہمراہ تھے اور چوہدری شیراز علی خان پٹواری آف کرسال محمد عامر خان کرسال (ایڈمن اپنا کرسال نیوز) اس کبڈی میچ کو دیکھنے کے لئے خاص طور پر تشریف لائے، اس کا انتظام چیف آرگنائزرز چوہدری عارف، میاں شیراز، میاں اسجد، میاں امین کی جانب سے کیا گیا تھا اور اس کی سرپرستی، سرپرست اعلی چوہدری رضوان، استاد چوہدری عامر سعید، چوہدری زیبی اقلال، صدر نعمان مغل، چوہدری عاصم نذیر، چوہدری ارشد بلیال کر رہںے تھے،
مہمان گرامی جب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گراؤنڈ میں پہنچے تو ڈھول کی تھاپ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے، ان پر نوٹوں کی بارش کی گئی اور انہیں پنڈال تک پہنچایا گیا،
"شاہ حسین کبڈی کلب چکوال" کی سرپرستی کیپٹن خاور زمان کسر، کوچ استاد محمد ریاض لاجی، اونر سردار اعجاز احمد خان، سرپرست اعلی چوہدری تنویر حیدر مغل نے کی اور "جھاٹلہ کبڈی کلب تلہ گنگ" کی سرپرستی کیپٹن ملک ربعیان جھاٹلہ، کوچ فوجی فدا حسین جھاٹلہ، اونر ملک وسیم جھاٹلہ، سرپرست اعلی ملک سلمان جھاٹلہ کر رہںے تھے،
آج کا یہ کبڈی میچ ایک دلچسپ مقابلے کے بعد "جھاٹلہ کبڈی کلب تلہ گنگ" نے "شاہ حسین کبڈی کلب چکوال" کو 31 اکتیس پوائنٹس کے مقابلے میں 40 چالیس پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا، اس کبڈی میچ میں ریفری کے فرائض چوہدری تنویر حیدر مغل نے سرانجام دیںے، آل پاکستان اناؤنسر ملک مقصود اعوان لشکریال نے اپنے خوبصورت انداز میں کمنٹری کی اور ہزاروں کی تعداد میں شائقین کبڈی نے اس میچ کو دیکھا اور اچھا کھیلنے والے کھلاڑیوں کی خوب حوصلہ افزائی کی،
اس بڑے کبڈی میچ سے پہلے ایک چھوٹا ٹاکرا "پتالیاں کبڈی کلب" اور "نیلہ کبڈی کلب" کے درمیان ہںوا جو "نیلہ کبڈی کلب" نے 15 پندرہ پوائنٹس کے مقابلے میں 30 تیس پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا،
کبڈی میچز کے اختتام پر مہمانان گرامی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے رنر اپ اور ونر اپ کبڈی ٹیمز کو ٹرافیز اور اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیز اور نقد انعامات دیںے گئے، مین آف دی میچ ایوارڈ جاپھی شہاب الدین اور ساہںی صادق لیٹی کو دیا گیا، چئیرمین عقیل احمد جاڑہ نے انتظامیہ کو تیس ہزار روپے نقد انعام دیا اور کبڈی میچز کے انعقاد پرمبارک باد پیش کی، اس خوبصورت تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کبڈی کے کئی سینئر کھلاڑی بھی موجود تھے،
آخر میں ہم زبردست اور شاندار کبڈی میچز منعقد کروانے پر ان کبڈی میچز کے آرگنائزرز چوہدری عارف، میاں شیراز، میاں اسجد، میاں امین، اہلیان نیلہ اور انتظامیہ کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آج کے یہ کبڈی میچز جیتنے پر "جھاٹلہ کبڈی کلب تلہ گنگ" اور "نیلہ کبڈی کلب چکوال" ان کبڈی ٹییمز کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
Friday, 23 June 2023
Wednesday, 29 March 2023
History of sHrin farhad
Thursday, 16 February 2023
Wednesday, 12 October 2022
Sunday, 2 October 2022
Wednesday, 21 September 2022
neela dullah chakwal
- Here i am to
introduce my beautiful village.
The name of my Village is
#NEELA. It is
situated 45 km away from
District chakwal.Neelavillage is
underdeveloped vill.In#Neela vill
we can’t get easily many facilities
like as other villages.It is
underdeveloped area but it is
nature of beauty in the village we
can see many natural things like
fields, hills, ever green forest,
sawan river and many historical
places (ghs nela’ police station’
church) etc. In the village area
many people are farmer they
product many food items like
wheat etc.They also keep many
wild animals’ goat, buffalos, cow,
hens, etc. to eat meat, meal and
to produce fertilizer.Somepeople
do govt jobs like Army and also
small business, shopkeeper and
other small size of business.
people life style is different from
urban areas people they were
simple cloths,In neela they cook
food by fire(no gas in neela).Its
people are very hardwDistrict
chakwal.Neela village is
underdeveloped vill.In#Neela vill
we can’t get easily many facilities
like as other villages.It is
underdeveloped area but it is
nature of beauty in the village we
can see many natural things like
fields, hills, ever green forest,
sawan river and many historical
places (ghs nela’ police station’
church) etc. In the village area
many people are farmer they
product many food items like
wheat etc.They also keep many
wild animals’ goat, buffalos, cow,
hens, etc. to eat meat, meal and
to produce fertilizer.Somepeople
do govt jobs like Army and also
small business, shopkeeper and
other small size of business.
people life style is different from
urban areas people they were
simple cloths,In neela they cook
food by fire(no gas in neela).Its
people are very hardworking
, hospitable , brave , loving and
caring.
People have cattle having
Buffaloes , Cows , goats and
sheep and producing a large
quantity of Milk , Butter.
Hope you like my village.
…
#ubaid_nela
Monday, 19 September 2022
Monday, 22 August 2022
Shirin Farhad shrine at Neela Chakwal
Tuesday, 16 August 2022
تقسیم سے پہلے نیلہ کے سب سے بااثر لوگ سکھ تھے۔ گاؤں کے بوڑھے لوگ آج بھی سردار موتا سنگھ کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے 90 سال قبل گاؤں میں ایک ہائی اسکول اور پولیس اسٹیشن بنایا تھا، پولیس اسٹیشن بدستور فعال 2021 تک فعال تھا نیلہ گاؤں کی مرکزی سڑک پر ایک گوردوارے کی باقیات ہیں جہاں مقامی سکھ برادری پوجا کرتی تھی۔ اب چاردیواری ختم ہو چکی ہے جبکہ مین گیٹ باقی ہے۔ ایک دھندلی ہوئی تختی زائرین کو بتاتی ہے کہ بھگوان داس آنند کے بیٹے سردار تیجا سنگھ نے اپنی بیوی شریمتی سیتا ونتی کی یاد میں گردوارہ کو 150 روپے کا عطیہ دیا تھا۔ قریب ہی ایک ہندو مندر کھڑا ہے، لیکن تعمیر کرنے والوں نے اسے ادھورا چھوڑ دیا جب تقسیم کی تباہی ان پر آ گئی۔ "انہوں نے اپنا کام اور گاؤں دونوں چھوڑ دیا۔
تقسیم سے پہلے نیلہ کے سب سے بااثر لوگ سکھ تھے۔ گاؤں کے بوڑھے لوگ آج بھی سردار موتا سنگھ کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے 90 سال قبل گاؤں میں ایک ہائی اسکول اور پولیس اسٹیشن بنایا تھا، پولیس اسٹیشن بدستور فعال 2021 تک فعال تھا نیلہ گاؤں کی مرکزی سڑک پر ایک گوردوارے کی باقیات ہیں جہاں مقامی سکھ برادری پوجا کرتی تھی۔ اب چاردیواری ختم ہو چکی ہے جبکہ مین گیٹ باقی ہے۔ ایک دھندلی ہوئی تختی زائرین کو بتاتی ہے کہ بھگوان داس آنند کے بیٹے سردار تیجا سنگھ نے اپنی بیوی شریمتی سیتا ونتی کی یاد میں گردوارہ کو 150 روپے کا عطیہ دیا تھا۔ قریب ہی ایک ہندو مندر کھڑا ہے، لیکن تعمیر کرنے والوں نے اسے ادھورا چھوڑ دیا جب تقسیم کی تباہی ان پر آ گئی۔ "انہوں نے اپنا کام اور گاؤں دونوں چھوڑ دیا۔
NeelA high school chakwal mota singh high school chakwal
نیلہہائیاسکول1916 میںچکوالضلعمیںدریائےسواںکےکنارےنیلہگاؤںمیںایکسردارموتاسنگھبھسیننےقائمکیاتھا،موتاسنگھنےایراناورکشمیرمیںکاروبارکیااورایکاسکولقائمکرنےکےلیےاپنےگاؤںواپسآگئے۔یہتعلیمیادارہایسایسموتاسنگھہائیاسکولکےنامسےمشہورہوا۔یہچکوال،اٹکاورراولپنڈیکےمضافاتیعلاقوںکےتعلیمسےمحروممکینوںکےلیےمشعلراہبنگیا،خواہوہہندوہوں،مسلمانہوںیاسکھ۔یہادارہتقسیمکےبعدعلاقےکےمسلمانوںکیتعلیمیضروریاتکوپوراکرتاتھا۔صوبائیحکومتنےسکولکانامتبدیلکرکےگورنمنٹہائیسکولنیلہرکھدیاہے۔اسسکھانساندوستکییادکوعزتدینےکےلیےجسکےاسکولنےچکوالکیترقیمیںاہمکرداراداکیااببھیاسکولکیعمارتپاکستانکےکمترقییافتہخطےمیںتعلیمکوپھیلانےکےلیےانکےاحسانکااعتراف
کرتیہے
عبیدنیلہ
Monday, 15 August 2022
Top Post from Neela's Blog
S S mota singh school nila /ghs neela
گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...
-
تقسیم سے پہلے نیلہ کے سب سے بااثر لوگ سکھ تھے۔ گاؤں کے بوڑھے لوگ آج بھی سردار موتا سنگھ کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے 90 سال قبل گاؤں میں ایک...
-
NĪLA IN PUNJAB DESTINATION GUIDE PAKISTAN Pakistan Punjab Nīla Nīla in Punjab, Pakistan How to ...
-
Know Your Chakwal...Its amazing Chakwal City Chakwal ( ضلع چکوال) is a district in the Punjab province of Pakis...