Contributors

Monday, 9 July 2018

Villages of #chakwal

ا آ
  • Akwal اکوال ‬
  • Arra آڑا ‬
  • Amirpur Mangon امیرپورمینگن ‬
  • Arar Mughlan ارڑمغلاں
  • Arar ارڑ ‬
ب 
  • Bheen بھین
  • Behkri بہکڑی
  • Janwal جنوال
  • Bhagwal Town بھگوال
  • Bhaun Town بھون
  • Bilalbad Town بلال آباد ‬
  • Badshah Pur بادشاہ پور
  • Basharat Town بشارت ‬
  • Balkassar Town بلکسر ‬
  • Bilokasar بلوکسر ‬
  • Bilomar بلومر ‬
  • Bidhar بدھڑ ‬
  • Bharpur بھرپور ‬
  • Bhagtal بھگتال ‬
  • Bulah بھُلہ
  • Bhudial (Chakwal) بھدیال
  • Bhudial (Talagang) بھدیال
  • Begaal بیگال
  • Bhatti Gujr بھٹی گجر ‬
  • Bhubhar بھُبھڑ ‬
  • Bulay Bala بولےبالا
  • Bhawal بھاول ‬
  • Bhikari Kallan Town بھکاری کلاں ‬
  • Buchal Khurd بوچھال خورد ‬
  • Buchal Kalan Town بوچھال کلاں ‬
  • Bulah بھلہ ‬
  • Booly بولے ‬
  • Bhal Pari بھال پڑی ‬
  • Ban Ameer Khatoon بن امرخاتوں ‬
چ
  • Chattal چتال
  • Chakral چکرال ‬
  • Chawli چاولی
  • Chakora Town چکوڑہ
  • Chakrala چکرالہ
  • Chhoie Malot چھوئی ملوٹ
  • Chak Bhon چک بھون ‬
  • Chak Misri چک مصری ‬
  • Chak Narang چک نارنگ ‬
  • Chak Malook چک ملوک ‬
  • Chak Kharak چک کھڑک
  • Chak Jarre چک جڑے
  • Chak Umra چک عمرہ
  • Chak Chakora چک چکوڑہ ‬
  • Chak Ghakar چک گکھڑ ‬
  • Chak Nurang چک نورنگ ‬
  • Chak Oranky چک اورنکی ‬
  • Chak Bazeed چک بازید ‬
  • Chak Baqar Shah چک باقر شاہ ‬
  • Choa Ganj Ali Shah چوآگنج علی شاہ ‬
  • Chumbi چھمبی ‬
  • Chinji چنجی ‬
  • Chabri چبڑی
  • Chabar چھبر
  • Chakor چکور ‬
  • Chohan چوہان ‬
| style="width:20%;text-align:left;vertical-align:top;" | د ڈ ‬
  • Dhudial Town ڈھڈیال
  • Dhoda Town ڈھوڈہ
  • Dulmial دوالمیال
  • Danda Shah Bilawal Town دھندہ شاہ بلاول ‬
  • Dharabi دھرابی ‬
  • Dingi Zair ڈنگی زیر ‬
  • Dingi Bala ڈنگی بالا ‬
  • Dhok Faqira ڈھوک فقیرہ
  • Dhok Pathan ڈھوک پٹھان ‬
  • Dhok Chadar ڈھوک چدھڑ
  • Dhok Malkan ڈھوک ملکاں
  • Dhok Taliyan ڈھوک ٹالیاں
  • Dhok Wazira ڈھوک وزیرا
  • Dhok Muhammad Shah ڈھوک محمد شاہ ‬
  • Dhok Ham ڈھوک ہم ‬
  • Dhok Chaudarian ڈھوک چوہدریاں
  • Dhok Khandoya ڈھوک کھنڈوعہ
  • Dhok Naka ڈھوک نکہ ‬
  • Dhok Parwana ڈھوک پروانہ ‬
  • Dhok Qado ڈھوک قادو
  • Dhok Syal ڈھوک سیال ‬
  • Dhok Hajian ڈھوک حاجیاں
  • Dhok Bhal ڈھوک بھال ‬
  • Dhok Bair ڈھوک بھیر
  • Dhoke Babral ڈھوک ببرال ‬
  • Dhok Bhal ڈھوک بھال ‬
  • Dhok Ajri ڈھوک اجڑی
  • Dhoke Bhira ڈھوک بھیرہ ‬
  • Dhok Hasolian ڈھوک ہسولیاں
  • Dhok Karak Kabbah ڈھوک کڑک کھبہ ‬
  • Dhoke Wadhan ڈھوک ودہان ‬
  • Dhok Murid ڈھوک مرید ‬
  • Dhuman ڈہمن
  • Dalal دلال ‬
  • Darot دروٹ ‬
  • Dhab Pari ڈھاب پڑی
  • Dhab Loharan ڈھاب لوہاراں ‬
  • Dhab Kalan ڈھاب کلاں ‬
  • Dhab Khushal ڈھاب خوشال
  • Dhermond دھرمونڈ ‬
  • Dullah (Basti Abdullah) Town دلہہ
  • Deewaliyan Town دیوالیاں ‬
  • Dab ڈ ب ‬
  • Dalel Pur دلیل پور ‬
  • Dhariyala ڈھریالہ ‬
  • Dhurnal ڈھرنال
  • Dhuli ڈھلی ‬
  • Dhaku ڈھکو
  • Dheedwal دیدوال ‬
  • Dhapai ڈپئی '
  • Dandoot ڈنڈوٹ ‬
  • Dalwal ڈلوال ‬
  • Dooler دلار ‬
  • Dhruggi Rajgan دھروگی راجگان ‬
  • Dheri Saidan ڈھیری سیداں ‬
  • Domeli ڈومیلی ‬
  • Doray ڈورے ‬
  • Dora ڈورا ‬
  • Dhari ڈھیری ‬
  • Damal دمال ‬
  • Dhariyala Kahon ڈھریالہ کہون ‬
ف
  • Fim Kasar فیم کسر ‬
  • Fareed Kasar فرید کسر ‬
| style="width:20%;text-align:left;vertical-align:top;" | گ غ 
  • Gahi گاہی
  • Gah گاہ
  • Ghazial غازیال
  • Ghaugh
  • Gufanwala گفانوالہ ‬
  • Ghool گھول
  • Ghanwal گھنوال ‬
ح ہ 
  • Hastal ہستال
  • Hasola ہسولہ
  • Hasil حاصل
  • Hajyal حجیال ‬
  • Haapi ہاپھی
  • Haraaj ہراج ‬
  • Har Do Saba ہر دو سبا ‬
چ 
  • Jabairpur جبیر پور ‬
  • Janwaal جنوال ‬
  • Jasila جسیلہ ‬
  • Jabbi جبی
  • Jandala Raika جنڈالہ رائیکا
  • Jandial Faizulah جندیال فیض اللہ ‬
  • Jandial Mehmood جندیال محمود ‬
  • Jand Awan جند اعوان ‬
  • Jand Khanzada Town جنڈ خانزادہ ‬
  • Janwaal جسوال ‬
  • Jhatla Jaswal جھاٹلہ جسوال
  • Jhatla (Talagang) جھاٹلہ
  • Jutana جتیانہ ‬
  • Jund جند ‬
  • Jewal جیول ‬
  • Jhek جھیک
  • Jorr جوڑ
  • Jethal جتھال ‬
  • Janga جنگاہ
  • Jhalay جھالے ‬
  • Joya Mair جویا میر ‬
خ ک 
  • Khanpur, Chakwal Town خانپور ‬
  • Khewal کھیوال
  • Kurpal کرپال ‬
  • Khokhar Zer کھوکھر زیر ‬
  • Kot Iqbal کوٹ اقبال ‬
  • Kot Sarang Town کوٹ سارنگ
  • Kot Qazi Town کوٹ قاضی ‬
  • Kot Rajgan کوٹ راجگان ‬
  • Kot Shams کوٹ شمس ‬
  • Kot Gullah کوٹ گلہ ‬
  • Kot Raja کوٹ راجہ ‬
  • Khandowa کھنڈوعہ ‬
  • Kalu jo کالو جو ‬
  • Kaal کال ‬
  • Kahan Pur کہان پور ‬
  • Khengar کھینگر
  • Karim Abad کریم آباد
  • Khairpur, Chakwal Town خیر پور ‬
  • Karuli کرولی
  • Katas کٹاس ‬
  • Khajaula کھجولہ ‬
  • Khokhar Bala کھوکھر بالا ‬
  • Kariyala کریالہ
  • Karsal کرسال ‬
  • Khai کھائی ‬
  • Kaijli کھیجلی
  • Kotlay کوٹلے
  • Kot Abdal کوٹ ابدال ‬
  • Koth Chaudarian کوٹ چوہدریاں ‬
  • Kaliyal کلیال
  • Kahot کہوٹ ‬
  • Khanwal کھنوال ‬
  • Khara کھارا
  • Khoday کھودے
  • Kalas کالس
  • Koliyan کولیاں ‬
  • Karhan کرہان ‬
  • Kotehra کٹیہڑہ ‬
  • Kalan Wali کالاں والی ‬
ل 
  • Liliyandi للیانڑی ‬
  • Lakhwal لکھوال
  • Lari Shah Nawaz لہڑی شاہ نواز ‬
  • Lahri Sultan Pur لہڑی سلطان پور ‬
  • Lilla للہ
  • Lafi لاپھی ‬
  • Latifal لطیفال ‬
  • Langa لنگا
م 
  • Mangon مینگن ‬
  • Mulhal Mughlan Town ملہال مغلاں
  • Manwal منوال
  • Muhra Thaneel موہڑہ تھنیل ‬
  • Muhra Korchasham موہڑا کورچشم ‬
  • Muhra Sheikhan موہڑہ شیخاں
  • Muhra Lasu موہڑہ لاسو ‬
  • Muhra Awan موہڑہ اعوان ‬
  • Muslim Abad مسلم آباد ‬
  • MureedTown مرید ‬
  • Matn Khurd متن خورد ‬
  • Matan Kalan متن کلاں ‬
  • Multan Khurd ملتان خورد ‬
  • Munday منڈے
  • Makhial مکھیال ‬
  • Miani Town میانی ‬
  • Munara منارہ ‬
  • Mahinwal مہینوال
  • Mian Mair میاں میر
  • Manakpur مانک پور ‬
  • Mangwal منگوال
  • Maghal مگہال ‬
  • Mona مونا ‬
  • Maswal مسوال ‬
  • Mohra Qazi موہڑہ قاضی ‬
  • Mohra Malkan موہڑہ ملکان ‬
  • Muhra Lasu موہڑہ لاسو ‬
  • Muhra Gujran موہڑہ گجران ‬
  • Mohra Shareef موہڑہ شریف ‬
  • Makhdom Jahanian مخدوم جہانیاں
  • Mari ماڑی ‬
  • Moolwal مولوال ‬
  • Meerwal میروال ‬
  • Moolay مولے ‬
  • Murhal مڑہال ‬
  • Mehro مہرو
  • Marath مارتھ ‬
ن 
  • Noopur (Chakwal) نور پور ‬
  • Neela, Chakwal نیلہ ‬
  • Nachindi نچندی ‬
  • Noorpur (Kallar Kahar) نورپور کلر کہار ‬
  • Naka Kaoot نکہ کہوٹ
  • Nadral ندرال
  • Nain Sukh نین سکھ ‬
  • Narwal نروال
  • Noorwal نوروال ‬
  • Nadral نادرال ‬
  • Narang Saidan نارنگ سیداں ‬
  • Naza Muglah نازہ مغلاں ‬
ا 
پ 
  • Phatoki پھتوکی ‬
  • Pir Phulai Town پیر پھلائی ‬
  • Pindi Gujran Town پنڈی گجراں ‬
  • Peera Fatehal پیڑہ فتحیال ‬
  • Panjain پنجائن ‬
  • Pichand Town پچند ‬
  • Patalian پتالیاں ‬
  • Pidh Town پڈھ
  • Phadial پڈھیال ‬
  • Punjdhera پنج ڈہرہ ‬
  • Padshan پادشاہاں
  • Patwali پتوالی
  • Pinwal پنوال ‬
  • Peelo پیلو ‬
| style="width:20%;text-align:left;vertical-align:top;" | ر
  • Rawal Bhala راول بالا ‬
  • Ranja رانجا
  • Ransial رنسیال ‬
  • Rehn Sadat رہن سادات ‬
  • Rehra ریہڑا ‬
  • Roopwal روپوال ‬
  • Rabal ربال ‬
  • Narang Sydan نارنگ سیداں ‬
س ص 
  • Sangwala سانگلہ ‬
  • Sahgalabad Town سہگل آباد ‬
  • Saghar سگھر
  • Saidpur سیدپور ‬
  • Shahpur Saidan شاہپور سیداں ‬
  • Sadwal سدوال ‬
  • Shahpur Bilokassar شاہپوربلوکسر ‬
  • Shah Said Bullo شاہ سید بلھو ‬
  • Sangwala سنگوالہ
  • Satwak ست وک ‬
  • Sar سر ‬
  • Sarkalan سرکلاں ‬
  • Sawar سواک ‬
  • Saba Rajgan صابہ راجگان ‬
  • Sohei سوہی ‬
  • Simbal سمبل ‬
  • Sarkal Mair سرکال مائر
  • Sarkal Kassar سرکال کسر ‬
  • Saral سرال ‬
  • Salaoi سلوئی ‬
  • Sehti سیتھی ‬
  • Saka سکہ
  • Sosian سوسیاں ‬
  • Sidhar سدھر ‬
  • Sutwal ستوال ‬
  • Suhair سوہیر ‬
  • Sang Kalan سنگ کلاں ‬
  • Sohaw سوہاوہ ‬
ت ٹ 
  • Takia Shah Murad تکیہ شاہ مراد ‬
  • Thanil Kamal تھنیل کمال ‬
  • Thaneel Fatohi تھنیل فتوحی ‬
  • Thirpal تھرپال ‬
  • Tuti Bann ٹوٹی بن ‬
  • Tatral (Chakwal) تترال ‬
  • Tatral (Choa Saidan Shah) تترال ‬
  • Thoa Bahadur Shah Town تھوہا بہادر شاہ ‬
  • Thoa Mehrum Khan تھوہا محرمخان ‬
  • Thoha Hamayoun [Village]
  • Tarimni ترمنڑی ‬
  • Thathi ٹھٹھی ‬
  • Tehti تہتی
  • Tamman ٹمن ‬
  • Tharmal Dhewal تھرمال دھیوال ‬
ا 
  • Uthwal اٹھوال ‬
و 
  • Vasnal وسنال ‬
  • Vero ویرو
و 
  • Wanhar (Talagang) ونھار ‬
  • Warwaal وروال ‬
  • Wahali Zair وہالی زیر ‬
  • Wariamal وریمال ‬
  • Wahdry واہدرے ‬

  • Waola وعولہ ‬

Neela dullah interchange

Neelah Dullah Interchange is the newest interchange on the M2 motorway in District Chakwal. It is the third interchange in the district after Balkasar and Kallar Kahar Interchange. It exits the M2 motorway at Neelah Road Ubaid Ur Rehman Neela Contact us:

Capton: video created by Ubaid Neela NS ehtasham !

Neela dullah chakwal


Saturday, 30 June 2018

Neela dullah chakwal

کریں

Facebook

فیسبک پر جوائن کرنے کیلۓ ClickکریںFor email click

Neela dullah #chakwal

چکوال کے حوبصورت گاوں نیلہ کے پیج نیلہ چکوال کو لائیک اور شئیر کریں@my.neela facebook.com/my.neela 


 Blogger admin
 RIVER SAWAN NEAR POLICE STATION NEELA VILL DIST #CHAKWAL




Neela chakwal

Friday, 29 June 2018

Chakwal dist

چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار خداداد خان جسے وکٹوریہ کراس ملا، محمد اکبر خان جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرلافتخار خان کا تعلق بھی چکوال سے تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ جنرل عبدالمجید ملک، جنرل عبدالقیومشامل ہیں۔اعوان نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ خصوصاً علاقہ ونہار میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
چکوال شمالی پنجاب میں پوٹھوہار کے ذیلی علاقہ دھنی میں واقع ہے۔ 1857ء کی جنگ آزادی کے دوران چکوال کے چوہدریوں نے برطانوی افواج کے خزانہ کی چکوال سے راولپنڈی کی جانب بحفاظت منتقلی میں مدد کی اور انعام میں خلعتیں اور جاگیریں حاصل کیں۔[1]
1947ء میں پاکستان کی آزادی کے دوران غیر مسلم اقلیتیں چکوال سے ہجرت کر گئیں لیکن یہ شہر ابھی تک ان کے خیالات کا حصہ ہے اور وہ اسے نہیں بھولے۔[2]
عمومی طور پر چکوال ایک پر امن علاقہ ہے۔ البتہ اپریل 2009ء میں امام بارگاہ محلہ سرپاک چکوال پر خود کش حملہ کے باعث 30 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔[3][4]
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع اٹک، جنوب میں ضلعخوشاب، مشرق میں جہلم اور راولپنڈی جبکہ مغرب میں ضلع میانوالی واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع کوہستان نمک(پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ دلجبہ اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے[5] چکوال کے مناظر میں سے تھر چکمحل کے قریب ایک آبی درہ ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔[6] اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار چہل ابدالہے” [حوالہ درکار] جبکہ چوٹی سطح سمندر سے 3,500 فٹ (1,100 میٹر) بلند ہے۔ کلر کہار اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے 2,500 فٹ (760 میٹر) بلند ہے۔ اس کے قریب کٹاس کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ اسلام آباد سے براستہ اسلام آباد-لاہور موٹروے منسلک ہے۔[7]
چکوال نیم آب پاش علاقہ ہے جس میں زراعت کے لیے نہری نظام ناموجود جبکہ آبی وسائل نسبتاً کم ہیں۔ 70٪ سے زیادہ آبادی زراعت سے وابستہ ہے جس میں سے زیادہ تر زراعت بارانی ہے۔ زیادہ تر دیہات میں آب پاشی کا کوئی نظام نہیں ہے۔ [حوالہ درکار]

View about party changes

ہاہاہاہاہا ابھی ابھی پتا چلا ہے کےاب یہ ڈرامہ بھی چل رہا ہے. چلو جو بھی ہوا ووٹ کام والے بندے کو ہی ملنا ہےاور بہت بری ہوئ ہے کچھ لوگوں کی!؂  اور ایک بات کے واقعہ کسی پارٹی میں اتنا نہیں گھسنا چاہیۓ کہ اچانک بےعزتی ہو جاۓ کیونکہ پارٹی بدلتے  دیر نہیں لگتی اور نہ کوئ پوچھ کہ بدلتا ہے. Ubaid nela

Thursday, 28 June 2018

Neela

نیلہ ضلع چکوال کا ایک قدیم گاوں ہے. دریاے سواں کے ساتھ بہت خوبصورت مقام پر واقع ہے. حال ہی میں نیلہ کو m2موٹروے سے جوڑا گیا ہے.ghs nela . Neela police station جیسی قدیم عمارات موجود ہیں!؂  
Ubaid Ur Rehman 

NEELA VILLAGE

blog by Ubaid Ur Rehman
Neela my village Neela is my hometown it is very beautiful place natural beauty recently new development it is contacted to motorway neela interchange


Neela is one of the oldest village of Chakwal.I love my village.It's location is very beautiful it's one and half side is fully cover with river of swan, one side is cover with palheran olny one side is fully opend to link with Dullah. Village Neela has also has hoistorical places like GOVT high school Neela,police station ,And also a church minar. One of its intristing and most loving historical place is Shireen & Farhad graves at the joint of swan river and palheran. Wait for more information which are coming soon please visit

Neela interchange by ubaid


Neela dullah interchange

By ubaid nela

آج متھرال چکوال میں بیلوں کا جلسہ تھا!؂ دوستوں کے ساتھ بہت مزہ آیا!؂ مجھے سمجھ تو ذرا بہی نہیں کہ مقابلہ کس چیز کا تھا!؂ پتہ نہیں کیا سسٹم ہے !؂ بس جلیبی پکوڑے اور میٹھۓ پانی پر اکتفا کیا











fb.com/neela.chk

Neela dullah chakwal

آج متھرال چکوال میں بیلوں  کا جلسہ تھا!؂  دوستوں کے ساتھ بہت مزہ آیا!؂  مجھے سمجھ تو ذرا بہی نہیں کہ مقابلہ کس چیز کا تھا!؂  پتہ نہیں کیا سسٹم ہے !؂  بس جلیبی پکوڑے اور میٹھۓ پانی پر اکتفا کیا

Ubaid nela on facebook

Ubaid Ur Rehman

Wednesday, 27 June 2018

Wiki about neela village

Information about neela Click here

Govt high school neela dist chskwal

Ghs neela 

ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﻣﻮﭨﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﻣﺎﮈﻝ ﺳﮑﻮﻝ

1976 ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﻧﮓ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ

​​ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ  ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ.ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻮﭨﺎ ﺳﻨﮕﮫ

ﺧﺎﻟﺴﺎ ﮨﺎﺋﯽ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻧﯿﻼ ﻧﮯ

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻮﺗﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﺟﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ

ﺳﮯ. ﯾﮧ 1916 ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ، ﻧﯿﻼ ﻣﯿﮟ

ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ،

ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻮﺗﺎ ﺳﻨﮕﮫ ﮐﯽ

ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ، ﻓﺮﻡ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﺍﻭﺭ

ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻻﻣﺤﺪﻭﺩ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ،

ﯾﮧ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ.

ﻣﺴﺘﺤﮑﻢ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ

ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺣﺼﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻔﺖ

ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ، ﺳﭩﯿﺸﻨﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ

ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ1916 . ﺳﮯ

1947 ﺗﮏ ﺍﺱ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ

ﺳﮯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺍﻟﻔﺎﻅ

ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ.

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮑﻮﻝ

ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ

ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ، ﺍﯾﺲ.ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻮﭨﺎ

ﺳﻨﮕﮫ )ﻧﯿﻞ ( ﭼﯿﺮﭨﯿﭧ ﭨﺮﺳﭧ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ

ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺩﺳﻤﺒﺮ 1975 ﻣﯿﮟ

ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ. http://ssmsschool.net/Facebook ubaid neela

Neela interchange


Neela village

اس بلاگ میں ہم آپ سے چکوال کے بہت خوبصورت گاوں نیلہ کےمتعلق بہت کچھ بتائیں گے  facebook pagefacebook.com/my.neela

Dullah village of chakwal by ubaid neela

Introducing
Dullah  by Ubaid neela

Click for more info blog by Ubaid neela

Saturday, 31 March 2018

Neela dullah interchange



Neelah Dullah Interchange is the newest interchange on the M2 motorway in District Chakwal. It is the third interchange in the district after Balkasar and Kallar Kahar Interchange. It exits the M2 motorway at Neelah Road.

Opened: 2016 facebook profile Ubaid ur Rehman🐅

نیلہ دلہہ انٹرچینج m2موٹروے پر نیلہ اور دلہہ گاوں کو موٹروۓ سے جوڑنے والا حال ہی میں بننے والا انٹرچینج ہے (؂ عبیدالرحمن نیلہ )

Top Post from Neela's Blog

S S mota singh school nila /ghs neela

  گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...