Contributors

Saturday 10 November 2018

Toyota memories #chakwal

Ubaid Ur Rehman neela نیلہ چکوال Neela Dullah Chakwal.   

تقریبآ نوے کے دہائی کے آخر تک ڈاٹسن سواریوں کے آمدورفت کے لئے اپنے عروج پر تھی۔ڈاٹسن کے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا جہاز کے بزنس کلاس سیٹ پر بیٹھنے سے کم نہ تھا۔اور مزے کی بات یہ تھی کہ فرنٹ سیٹ بھی ڈرائیور یا کنڈیکٹر کے ساتھ خصوصی تعلقات کے صدقہ نصیب والوں کو ملتا تھا فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے کا فخر رُعب دو تین گھنٹے تک برقرار رہتا تھا۔ڈرائیور جانا پہچانا اور ہر دل عزیز شخصیت ہوتا تھا ہر کوئی فرنٹ سیٹ کے لالچ میں ڈرائیور کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم رکھنے کا خواہشمند رہتا تھا صرف ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے منظور نظر افراد کو فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا نصیب ہوتا تھا اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والا باہر ہاتھ ہلا ہلا کر لوگوں سلام کے بہانے اپنی موجودگی کا احساس دلایا کرتا تھا ہر عروج کو زوال ہوتا ہے ڈرائیور اور ڈاٹسن کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔!!#ubaidneelaClick here for joining facebook

No comments:

Top Post from Neela's Blog

S S mota singh school nila /ghs neela

  گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...