Contributors

Sunday 16 September 2018

نیلہ چکوال Neela Dullah Chakwal

نیلہ گاوں چکوال کا تاریحی اور خوبصورت گاوں ہے!؂ اپنی بہترین لوکیشن کے ساتھ ایک طرف سے دریاۓ سواں سے ملحقہ ہے نیلہ میں گورمنٹ ہائ سکول نیلہ پولیس اسٹیشن نیلہ اور چرچ مینار بہت قدیم عمارتیں ہیں!؂ دریاے سواں کے ساتھ مشہور رومانوی داستان شیریں فرہاد کی قبروں کے شواہد موجود ہیں نیلہ کو حا ل ہی میں لاہور سے اسلامآباد جانے والی ایم ٹو موٹروے سے نیلە دلہےانٹرچینج کےذریعے جوڑا گیا ہے!؂ میں ہوں بلاگ ایڈیٹر عبید نیلہ !؂ مزید اچھی اچھی اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!؂ !؂ !؂

؂ عبیدالرحمن نیلہ Ubaid Ur Rehman Neela

No comments:

Top Post from Neela's Blog

S S mota singh school nila /ghs neela

  گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...