Sawan rivern
"Discover Neela Dullah Chakwal's incredible journey from a small village in Pakistan Read about inspiring story here!"Neela is a village of Chakwal district. 4 kilometers from the M2 motorway and about 45 kilometers from the district capital Chakwal. People also search for  Neela Dullah to Islamabad distance  Neela Dullah chakwal Weather  Neela Dullah history  Land for Sale in Neela Dullah  Neela Dullah Far Nela Dullah Chakwal | Neela Chakwal | Neela Dullah interchange | Ubaid Neela | ©®™
Sunday, 15 October 2017
Saturday, 14 October 2017
Neela dullah interchange
Neelah Dullah Interchange is the newest interchange on the M2 motorway in District Chakwal. It is the third interchange in the district after Balkasar and Kallar Kahar Interchange. It exits the M2 motorway at Neelah Road. Ubaid Ur Rehman
About Neela chk
More about Neela click here.
Neela dullah chakwal
neela is a most beautiful vill in chakwal..situated with SAWAN river..
govt high school neela..
shere farhad grave..
highest police station in pakistan situated in neela...
place of sufi shrines..
shah sawar chowk[main chowk in neela]
Nearby cities: Chakwal, Rawalpindi,Islamabad
govt high school neela..
shere farhad grave..
highest police station in pakistan situated in neela...
place of sufi shrines..
shah sawar chowk[main chowk in neela]
About Neela & Ghs neela
Neela is a village of Chakwal Tehsil in Pakistan. It is located in Chakwal District, Punjab. It lies about 4 kilometers from the M2 motorway and about 45 kilometers from the district capital, Chakwal. Recently connect with m2 moterway via neela dullah interchange feamous place govt high school neela (گورمنٹ ہائ سکول نیلہ)
جس کا پرانا نام موتا سنگھ خالصا ہایئر سکینڈری سکول تھا۔اس کا سنگ بنیاد ۱۹۱۶میں سردار موتا سنگھ نے رکھا۔ ۱۹۱۶سے۱۹۴۷ تک میں سکول موتا سنگھ ٹرسٹ سے منسلک تھا۔ سردار موتا سنگھ کو سکول سے بے پناہ محبت تھی۔ ۱۹۴۷ پاکستان کی آزادی تک سردار موتا سنگھ سکول میں بغیر کسی نسلی و مذہبی تفریق کے آس پاس کے درجنوں دیہات کے بچوں نے تعلیم حا صل کی۔ اس دوران موتا سنگھ ٹرسٹ کی وساطت سے سٹوڈنٹس میں مفت کتابیں اور سٹشنری تقسیم کی جاتی تھی.
۱۹۱۶سے۱۹۴۷ تک اس سکول کی طرف سے فراہم کی گئی خدمات الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی. پاکستان بننے کے بعد سکول دوبارہ بحال کرنے کا کام حکومت پاکستان نے کیا۔
موتا سنگھ ٹرسٹ آزادی کے بعد دوبار ۵دسمبر ۱۹۵۴ دہلی انڈیامیں رجسٹر ہوا.ایس ایس موتا سنگھ ماڈل سکول ۱۹۵۶ ء میں نارنگ کالونی دہلی میں موتا سنگھ کے بیٹے چیئرمین سردار پرسپل سنگھ بھاسن نے قائم کیا۔
ایس ایس موتا سنگھ ماڈل سکول نارنگ کالونی دہلی —گورمنٹ ہائ سکول نیلہ کی میراث ہے۔
۱۹۴7کے بعد سکول کا نام گورمنٹ ہایٴ
سکول نیلہ رکھا گیا۔
اس عظیم ادارے کے روایتی اخلاقی ڈھانچہ اس کے پہلوؤں کی ترقی، خود اعتمادی، سچائی، ایمانداری اور اخلاص کے طور پر خاص زور دیتا ہے. حاصل، مہلوالە، گنڈاکس، ہرنیالی اور آس پاس کے علاقوں کےسینکڑوں طالبعلم نسل در نسل یہاں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ملک و قوم کی ترقی میں اپناحصہ ڈال رہے ہیں۔
سٹاف کی تعلیم کے لئے لامحدود محبت سےیہ سکول مشہور اور وسیع ہو گیا۔
درجنوں دیہات کے مرکز اور تاریحی پہلو کی وجہ سے سکول کو کالج کی حد تک ترقی دینے کی ضرورت ہے
)عبید نیلہ(#chakwal نیلہ #چکوال# #Neela_Dullah_Chakwal #chakwal_history #chakwal_party #neela_dullah_interchange #nila #chakwal #neelah
Friday, 13 October 2017
Thursday, 12 October 2017
Needs to chakwal Road
Neela to chakwal 50km roadClick
Govt high school neela chakwal (!!!
MOUTA Singh Khalsa high school
Subscribe to:
Posts (Atom)
Top Post from Neela's Blog
S S mota singh school nila /ghs neela
گورمنٹ ہائی سکول نیلہ 1947(ایس ایس موتا سنگھ حالصاہائیر سکینڈری سکول نیلہ1916-1947)1 916 میں سردار موتا سنگھ نے نیلہ گاوں میں اس سکول کا...
-
تقسیم سے پہلے نیلہ کے سب سے بااثر لوگ سکھ تھے۔ گاؤں کے بوڑھے لوگ آج بھی سردار موتا سنگھ کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے 90 سال قبل گاؤں میں ایک...
-
NĪLA IN PUNJAB DESTINATION GUIDE PAKISTAN Pakistan Punjab Nīla Nīla in Punjab, Pakistan How to ...
-
Know Your Chakwal...Its amazing Chakwal City Chakwal ( ضلع چکوال) is a district in the Punjab province of Pakis...